نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔
نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے، وزیر داخلہ ،وزیر اطلاعات اور دیگر وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور گورنر بلوچستان وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ وزیراعظم اپنے علاقے کا بھی دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی میں مزید رکاوٹیں حائل،پریشان کن خبرآگئی
علاوہ ازیں وزیراعظم بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کریں گے، وزیراعظم اتوار تک بلوچستان میں رہیں گے۔