جہلم: جی ٹی روڈ پر  شاہ زورڈالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،تین افراد جاں بحق

Aug 24, 2024 | 09:21:AM
جہلم: جی ٹی روڈ پر  شاہ زورڈالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،تین افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راجہ وقار)جہلم میں جی ٹی روڈ پر اٹھیاں کے قریب شاہ زورڈالے نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی،حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 32سال کا عدنان،13سال کا ایان اور 12سالہ فیضان شامل ہے، تینوں افراد کی ڈیڈباڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جا ں بحق تینوں افراد کا تعلق ڈھوک پڈھال دینہ سے ہے۔