مری روڈ: ون ویلنگ کرتے ہوئے دو نوجوان جاں بحق 

Aug 24, 2024 | 10:52:AM
مری روڈ: ون ویلنگ کرتے ہوئے دو نوجوان جاں بحق 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔

دونوں نوجوان شرط لگا کر ون ویلنگ کر رہے تھے کہ اس دوران ایک فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا اور دوسرا ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا ۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 15 سالہ زین اور 20 سالہ عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔

دونوں آپس میں دوست تھے جو راولپنڈی کے علاقے خیبان سر سید کی رہائشی تھے ۔