بھارت کا پاکستانی سنوکر ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

Aug 24, 2024 | 19:55:PM
بھارت کا پاکستانی سنوکر ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار
کیپشن: سنوکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)بھارت نے پاکستانی سنوکر ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔

 پاکستان کی سنوکر ٹیم کو بھارت میں شیڈول دو ورلڈ چیمپئن شپس کیلئے ویزا جاری نہیں ہوا،پاکستان کے جونیئر کیوںٔٹس کو بھارت میں شیڈول ورلڈ انڈر 17 اور ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپس میں شرکت کرنا تھی،دونوں چیمپئن شپس بھارت کے شہر بنگلور میں 24 سے 31 اگست تک شیڈول ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کا امکان