یاسر گیلانی اور مہر شرافت علی پی ٹی آئی لاہور کے سینئر نائب صدور مقرر

Aug 24, 2024 | 21:10:PM
یاسر گیلانی اور مہر شرافت علی پی ٹی آئی لاہور کے سینئر نائب صدور مقرر
کیپشن: یاسر گیلانی اور مہر شرافت علی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود نے سینئر نائب صدور کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق یاسر گیلانی کو سینئر نائب صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا۔مہر شرافت علی کو بھی پی ٹی آئی لاہور کا سینئر نائب صدر مقررکیا  گیا ہے،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟ عوام کیلئے اچھی خبر