بنوں:ایس این جی پی ایل کے تین ملازمین گاڑی سمیت اغوا

Aug 24, 2024 | 22:14:PM
بنوں:ایس این جی پی ایل کے تین ملازمین گاڑی سمیت اغوا
کیپشن: ایس این جی پی ایل کے ملازمین ڈاکوؤں کی حراست میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالقیوم وزیر)بنوں کے علاقہ بکا خیل سے ایس این جی پی ایل کے تین ملازمین گاڑی سمیت اغوا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تینوں ملازمین گاڑی میں ڈیزل لیکر جارہے تھے کہ انہیں اغوا کرلیا گیا،اغوا ہونیوالوں میں عنایت ،سلیم اور تیسرا اردو  بولنے والا شامل ہے۔دومغویوں کا تعلق لکی مروت جبکہ ایک کا تعلق  ڈی آئی حان سے بتایا جاتا ہے۔

اغوا کاروں کے مطالبات پورے کئے جائیں،اغوا کاروں نے مغویوں کی ویڈیو جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں:25 سے 30 اگست تک موسلادھار بارشیں