جمعیت علمااسلام کیساتھ ف استعمال کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی،مولانا عبدالغفور حیدری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کا کہناہے کہ ہماری پارٹی کا نام جمعیت علما اسلام پاکستان کے نام سے رجسٹرڈ ہے، جمعیت علما اسلام ف کا نام آئندہ استعمال نا کیا جائے .
انہوں نے کہاکہ تمام چینلز سے گزارش ہے آئندہ جمعیت علما اسلام استعمال کریں، جمعیت علمااسلام کے ساتھ ف لگانے والوں کےخلاف قانونی کارروائی ہوگی۔