زاہد اقبال ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد تعینات

Dec 24, 2020 | 21:29:PM
زاہد اقبال ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرٹ کونسل کی  ڈائریکٹر صوفیہ بیدار    ریٹائر ہو گئیں،ان کی جگہ زاہد اقبال کوایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب نے زاہد اقبال تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔اس موقع پرزاہد اقبال نے کہا کہ فیصل آباد ایک زرخیز شہر ہے، آنے والے وقت میں آرٹس کونسل میں علم ادب کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ اپنے فرائض احسن انداز میں سرانجام دینے کی کوشش کرونگا۔