حکومت کو کے پی بلدیاتی  نتائج  کے بعد آنکھیں کھول لینی چاہئیں۔۔ گورنر پنجاب

Dec 24, 2021 | 09:32:AM
کے پی الیکشن سے حکومت آنکھیں کھولے
کیپشن: گورنر پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ہر کوئی  پاپولر جماعت کا ٹکٹ لینا چاہتا ہے جب ٹکٹ نہیں ملتا تو آزاد کھڑے ہوجاتے ہیں۔

 گورنر پنجاب چودھری سرور نے کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ اوورسیز کنونشن کے بارے میں ان کی اور وزیراعلیٰ کی رائے مختلف نہیں تھی، اوورسیزکو پوری عزت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں کورونا سے مزید 4افراد جاں بحق ۔۔۔ 322 نئے کیسز ریکارڈ

چودھری سرور  نےکے پی کے میں بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئےکہا کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے پاپولر جماعت کا ٹکٹ ملے اور جب ٹکٹ نہیں ملتا تو پھرآزاد کھڑے ہوجاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اومی کرون سے کوئی محفوظ نہیں رہے گا، بل گیٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی