قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان

Dec 24, 2021 | 11:52:AM

(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنہوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:سرکاری سکولوں میں ’کو ایجوکیشن‘ پر پابندی۔۔۔طالبات کو ٹرانسفر کیا جائیگا

ڈاکٹرحامد چوئی کا کہنا ہے کہ انہیں قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کرنے میں سات سال سےزیادہ عرصہ لگا۔

یہ بھی پڑھیں:کہاں بارش ہوگی ؟؟ کہاں برفباری ؟؟۔۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

مزیدخبریں