ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہونے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 180 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔
ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180.30 روپے کا ہوگیا ۔
یورو 1.10 روپے مہنگا ہوکر202.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان
برطانوی پاونڈ 237 روپے پر برقرار رہا ۔
امارتی درہم 5 پیسے مہنگا ہوکر 49.90 روپے کا ہوگیا ۔
سعودی ریال 10 پیسے مہنگا ہوکر 47.55 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری سکولوں میں ’کو ایجوکیشن‘ پر پابندی۔۔۔طالبات کو ٹرانسفر کیا جائیگا