(ویب ڈیسک) اسلام میں بوڑھوں ،بڑوں، اور والدین کی عزت کرنا ہر ایک پر لازمی فرض ہے اور اگر والدین سے محبت، احترام کے ساتھ ساتھ پیش آنے کے علاوہ انکی خدمت کرنے کا جذبہ اگر کسی مسلمان میں موجود ہو تو وہ سونے پر سہاگہ ہے۔ اسی پس منظر میں العریبہ چینل کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی ایک خوبصورت ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سعودی شخص اپنے والد کو کندھوں پر اٹھا کر مسجد نبوی کی زیارت کروا ہے۔اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور یہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیغمبر اسلام کی توہین لوگوں کو ٹھیس پہنچاتی ہے، آزادی کا اظہار نہیں کہا جا سکتا، پیوٹن