اعظم سواتی کا بڑا یوٹرن: عدالت میں اپنے ٹویٹس سے اظہار لاتعلقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) سینیٹر و تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے بڑا یوٹرن لے لیا۔ پہلے افواج پاکستانکی سابق قیادت پر بدکلامی کی اور اب عدالت میں بیان تبدیل کرلیا۔
اعظم سواتی نے پاک فوج کے افسران کے خلاف بدزبانی کی تھی۔ عدالت سے ضمانت مسترد ہوتے ہی ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ اعظم سواتی نے عدالت میں موقف تبدیل کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے اپنے ٹویٹس سے اظہار لاتعلقی کردیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما اپنے ہی دیئے گئے موقف سے مکرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔