عام انتخابات: جہانگیر ترین کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حسن علی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے عام انتخابات میں 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین این اے 155 اور پی پی 227 لودھراں اور این اے 149 ملتان سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
جہانگیر ترین کی لیگل ٹیم آج کاغذات نامزدگی جمع کرائے گی۔
مزید پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا اسلام پورہ تھانے کا دورہ،نئی عمارت کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
واضح رہے کہ جہانگیر ترین 2 روز قبل این اے 155 لودھراں سے کاغذات نامزدگی جمع کراچکے ہیں۔