جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

Dec 24, 2024 | 10:23:AM
جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
کیپشن: سینئر پیونی جج جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا حلف اٹھا رہے ہیں
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سینئر پیونی جج جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو سے حلف لیا،تقریبِ حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، سینئر وکلاء اور دیگر شریک ہوئے۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی 9 جنوری تک چھٹیںوں پر ہیں۔