جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی

Dec 24, 2024 | 23:01:PM

(24نیوز) سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھاتاہم انہوں نے سپریم کورٹ کے انتظامی جج کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی بی 21میں انتخابی عذرداری سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج 

مزیدخبریں