نماز کے لئے سیکٹر انچارج سے اجازت لی جائے،ڈولفن اہلکاروں کو حکمنامہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ڈولفن اہلکاروں کے نام وائرلیس پیغام میں نماز کی ادائیگی کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا،جس میں کہا گیا ہے کہ کوئی اہلکار بھی اپنے علاقے کو چھوڑ کر نہ جائے، نمازکے لئے سیکٹر انچارج سے اجازت لی جائے۔
ایس پی ڈولفن راشد کے مطابق مسجد قریب نہ ہو تو ایک ایک ٹیم جا کر نماز ادا کرے، اکٹھے دونوں ٹیمیں نماز کے لئے نہ جائیں، وقت گزر رہا ہو تو موٹر سائیکل پر ہی نمازادا کر سکتے ہیں۔