یوکرین کا جوابی حملہ۔۔ 5روسی طیارے ایک ہیلی کاپٹر مارگرائے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)روس کے حملے پر یوکرین نے بھی جوابی حملے میں روس کے پانچ روسی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر مارگرایا ۔
تفصیلات کے مطابق روس نے یوکرین پر حملہ کردیا یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں پرروسی فضائیہ اور فوج نے حملے کئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کیف، ڈونباس، اڈیسہ ماریوپول سمیت یوکرین کے مختلف شہرزور دار دھماکوں سے لرز اٹھے ۔
As Russian forces launched a military assault in Ukraine, explosions have been seen in several Ukrainian cities throughout the night and into Thursday morning.
— Al Jazeera English (@AJEnglish) February 24, 2022
The Russian military says it has only targeted Ukrainian military assets ⤵️ pic.twitter.com/nwJrwxlCal
روسی فوج نے یوکرین کے فوجی اڈوں کو بھی میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔یوکرین کے دفترخارجہ کے مطابق یوکرین نے جوابی حملے کئے اور روس کے پانچ طیارے اور ایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا۔
BREAKING VIDEO: AIR RAID SIRENS NOW IN CAPITAL CITY OF KIEV. #UKRAINE #WWIII pic.twitter.com/A4JDErpQyw
— ANONCAT REPORTS ????⬛???? (@anoncatnews) February 24, 2022
واضح رہے کہ مارشل لاءکے نفاذ کے بعد یوکرین کے صدر نے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا۔امریکی صدر نے یوکرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کی جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں روس کو حملے سے باز رہنے کی تنبیہ کی گئی ۔
The footage being received is unbelievable. #Ukraine #Kyiv #Russia pic.twitter.com/1AYiNuoQzp
— Omar Noticias (@obeagis) February 24, 2022
کئی عالمی رہنماوں نے روس کو یوکرین پر حملے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:روس کا یوکرین پر حملہ ۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں