وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد ۔۔اپوزیشن کی مشاورت مکمل 

Feb 24, 2022 | 15:12:PM

(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خا ن کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کی مشاورت مکمل ہوگئی ۔اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطے مکمل کرلیے
ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے بیرون ملک میں موجود ممبران پارلیمنٹ کو پاکستان بلالیا۔جبکہ پاکستان میں موجود ممبران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ۔اپوزیشن نے اپنے ممبرا ن پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی وقت آپ کو اسلام آباد بلایا جاسکتا ہے،تمام ممبران تیار رہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ: فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

مزیدخبریں