پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی

Feb 24, 2022 | 15:53:PM
پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی
کیپشن: پی پی پی تحریک انصاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جنوبی وزیرستان میں تحریک انصاف کے اہم رہنما ملک نور حسن نے تحریک انصاف چھوڑ دی۔نور حسن کے شمولیتی تقریب میں جیالوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور جئے بھٹو کے نعرے لگائے۔

اس موقع پر ملک نور حسن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نعروں کے سوا کچھ نہیں، عوامی خدمت کے لئے پیپلز پارٹی کو جوائن کر رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:روسی صدر سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کا شیڈول تبدیل

واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان سے دو دفعہ قومی اسمبلی کے انتخابات کے امیدوار بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ