انٹر بینک میں ڈالر تگڑا ۔۔۔روپے کی قد ر میں مزید کمی 

Feb 24, 2022 | 16:37:PM

(ویب ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مزید تگڑا ہوگیا جبکہ روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ایک دن میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں مزید 23 پیسے مہنگا ہوگیا ۔

اسٹیٹ بنک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 176.39 روپے پر بند ہوا۔ ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.13 فیصد کمی ہوئی 
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ

مزیدخبریں