اسحاق ڈار نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریشان حال عوام کو معاشی بہتری کی خوشخبری سنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ چائینز ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے 700 ملین ڈالر پاکستان کو مل چکے ہیں۔
AlhamdoLilah!
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) February 24, 2023
Funds $ 700 million received today by State Bank of Pakistan from China Development Bank. https://t.co/7eLwWkSFgO
اسحاق ڈار نے یہ ٹویٹ اپنے پرانے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ تمام انتظامات ہو گئے ہیں، جلد چائینز ڈویلپمنٹ بنک پاکستان کو 700 ملین ڈالر فراہم کر دے گا