رمضان المبارک،سکولوں کے اوقات کار تبدیل

Feb 24, 2025 | 12:38:PM
رمضان المبارک،سکولوں کے اوقات کار تبدیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ 
رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے 8بجے لگیں گے،رمضان المبارک کے دوران سکولوں کی چھٹی ایک بجے ہوگی،جمعہ کوسکولوں میں چھٹی ساڑھے 12بجے ہوگی۔
ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے شروع ہو گی،ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ کی چھٹی ساڑھے 12بجے ہوگی اس کے علاوہ دوسری شفٹ کا آغاز دوپہر ایک بجے جبکہ چھٹی شام 4بجے ہوگی,جمعہ کو دوسری شفٹ ڈھائی بجے شروع اور چھٹی شام 5بجے ہو گی.