رمضان المبارک کی آمد، مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)رمضان کی آمدآمد مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں۔
رپورٹس کے مطابق تین دن میں زندہ مرغی 20روپے اور گوشت 40روپے کلومہنگا ہوا ہے۔
مارکیٹ میں گوشت 790اور زندہ مرغی 520روپے کلوتک فروخت ہو رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق مرغی مہنگی ہونے کی وجہ طلب بڑھنااور رسد میں کمی ہے۔