ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی۔۔۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا چالان ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی،ٹریفک پولیس نے ایم پی اے کا چالان کاٹ دیا، ذرائع ٹریفک پولیس کے مطابق شہزاد قریشی کا چالان ایئرپورٹ کے قریب کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اومی کرون کے ہولناک وار۔۔۔ تعلیمی ادارے بند کرنےکا فیصلہ!!