حکومت کو بڑا جھٹکا ۔۔۔شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ و احتساب نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردیا ۔مشیر داخلہ نے اپنے استعفے کی خبر اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے دی ۔ان کا کہناتھا کہ میں تحریک انصاف کے ساتھ منسلک رہوں گا۔
I have tendered my resignation today to PM as Advisor. I sincerely hope the process of accountability continues under leadership of PM IK as per PTI’s manifesto. I will remain associated with party n keep contributing as member of legal fraternity.
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) January 24, 2022
تحریک انصاف کو قانونی مشورے دیتا رہوں گا مجھے یقین ہے کہ عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ میں پارٹی کا حصہ رہوں گا اور قانونی معاونت جاری رکھوں گا ۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کیخلاف لانگ مارچ۔۔اپوزیشن نے طبل جنگ بجا دیا