تحصیل چیئرمین پارا چنار آغا مزمل حسین گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)تحصیل چیئرمین پارا چنار آغا مزمل حسین فصیح کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے تحصیل چیئرمین آغاز مزمل حسین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آغا مزمل حسین کیخلاف احتجاجی دھرنا دینے پر ایف آئی آر درج ہے۔
بلدیاتی نمائندے کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حق میں دھرنا دینے پر تحصیل چیئرمین کی گرفتاری افسوسناک ہے، آغا مزمل حسین کو فوری طور پر رہا کیا جائے اورمقدمہ ختم کیا جائے۔