سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ

Jan 24, 2025 | 16:08:PM

( 24  نیوز )سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

 دس گرام سونے کے نرخ میں 2 ہزار 486 روپے اضافہ ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 48 ہزار 285 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

مزیدخبریں