پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد)پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ،کاشف علی کل پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔
دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف علی کو فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
اس سے قبل یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ امام الحق کو ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شامل کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی شوہر کو چھوڑ کر بھارت جا بسنے والی سیما حیدر سے متعلق اہم خبر