(24نیوز) یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کے لئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے یکم اگست سے اندرون ملک سفر کیلئے کورونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ اپنے آپ کو پریشانی سے بچانے کے لئے 31 جولائی تک ویکسین لگوایں اور ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ