نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات ۔۔ مریم نواز بھی میدان میں آگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ کہ سفارتکاری کی بنیاد ہے کہ ہر ایک کی بات سنی جائے اور اپنا نقطہ نظر ان تک پہنچایا جائے، یہ بات حکومت کی سمجھ میں نہیں آ رہی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما نے کہا کہ حکومت بین الاقوامی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو گئی، ہمسایوں کے ساتھ پرامن تعلقات نوازشریف کے نظرئیے کی بنیاد ہے۔
دوسری جانب وزیراطلاعات فواد چودھری نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے موازنے کو بے وقوفانہ قرار دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کامریم نواز کو نوٹس ۔۔ کیا ہدایت کی گئی؟