وزیر اعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون

Jul 24, 2022 | 18:42:PM

(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون کیا جس میں حمزہ شہباز کے کیس سے متعلق مشاورت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون کیا، دونوں رہنماوں کے درمیان فل کورٹ پٹیشن دائر کرنے سے متعلق بھی غور کیا گیا۔دونوں رہنماوں نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر آگے بڑھنے پراتفاق کیا۔
یہ بھی پڑھیں:اتحادی جماعتوں کا فل کورٹ بنچ کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

مزیدخبریں