ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت ، چودھری شجاعت اسلام آباد پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی،مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اسلام آباد پہنچ گئے۔
چودھری شجاعت کے ساتھ ان کے صاحبزادے سالک حسین بھی اسلام آباد پہنچے۔چودھری شجاعت حسین کل سپریم کورٹ میں خط کے معاملے پر پیش ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کابینہ کی حلف برداری تقریب کچھ دیر میں، 41 وزرا شامل ہونگے