ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ ،پیپلزپارٹی نے بھی بڑااعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کی سپریم کورٹ میں سماعت کے معاملے پر پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے بھی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا، درخواست دائر کرنے کے لئے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سنیئر قانون دان فاروق ایچ نائیک اسلام آباد پہنچ گئے ، فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست کی تیاری شروع کردی۔
یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون