بجلی کی قیمت میں اضافے پر سماعت ،نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Jul 24, 2023 | 12:32:PM

( اویس کیانی)بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7روپے فی یونٹ تک اضافے پر سماعت مکمل ہوگئی،نیپرا نے درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نیپرا تفصیلات کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوائے گا ،وفاقی حکومت بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی ،وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد صارفین سے وصولی شروع ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: استحکام پاکستان پارٹی نےبڑااعلان کردیا،علیم خان نے خوشخبری سنا دی

مزیدخبریں