معروف فلم ’ ہنٹڈ ‘ کے اداکار کی گھر میں پراسرار موت

Jul 24, 2024 | 10:45:AM
معروف فلم ’ ہنٹڈ ‘ کے اداکار کی گھر میں پراسرار موت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )’’چینل 4 ہنٹ‘‘ کے اداکار ہیری سیویج 26 برس کی عمر میں جنوب مغربی لندن میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2019 میں فلم ’’ہنٹڈ‘‘ میں اداکاری کرنے والے سیویج جمعہ 19 جولائی کو پٹنی میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔

تفتیش کار اداکار کی ‘غیر متوقع موت’ کا سراغ تلاش کر رہے ہیں جبکہ سیویج کی موت کے حوالے سے پولیس نے30 سالہ شخص کو بھی گرفتار کیا ہے۔