(ما نیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ رو ز نیوز ی لینڈ کے ہا تھوں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں شکست ہضم نہ ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق ویرا ت کو ہلی نے اپنی بری پرفارمنس کی بجائے فائنل میچ کے فارمیٹ پر ہی سوالات اٹھا دئیے ۔ کوہلی کا کہنا تھا کہا ایک میچ کی بنیاد پر چیمپئین کا فیصلہ کرنا اچھی بات نہیں، چیمپئین کا فیصلہ کرنے کے لیے کم ازکم تین ٹیسٹ میچز ہونے چاہیے تھے تا کہ دو نو ں ٹیموں کی طاقت کا پتا چلا یا جا سکے۔
یا درہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل فا ئنل سے قبل پشا ور زلمی کو بڑا جھٹکا ۔۔