جوہر ٹاﺅن دھماکے میں زخمی پولیس کانسٹیبل کو ہوش آگیا، دبنگ بیان دیدیا

Jun 24, 2021 | 18:50:PM

Read more!

(24 نیوز)لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل طاہر کو ہوش آگیا،طاہر نے کہا کہ میرا تن من جان اس ملک پاکستان کیلئے قربان ہے۔
پولیس کانسٹیبل طاہر کاگفتگو میں کہنا تھا کہ میری طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے اور ایک بار بھی موت کا خوف نہیں آیا ، ملک پاکستان کیلئے جان بھی قربان ہے اور دشمن کو یہی پیغام دیتا ہوں کہ وہ بزدل ہے پیچھے سے وار کرتا ہے سامنے سے وار کرے تو پھر پتا چلے۔

یہ بھی پڑھیں: بارود سے بھری گاڑی کو بابو صابو ناکے پر روکنے کی تصویر سامنے آگئی

مزیدخبریں