(24 نیوز)سپریم کورٹ میں جعلی بنک اکاونٹس کیس کے ملزم جمیل بلوچ اور لیاقت قائم خانی ضمانت کیس سماعت کیلئے مقرر ۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی یکم جولائی کو سماعت کرے گا ۔
دوسری جانب بحریہ آئیکون ٹاور کرپشن کے معاملے پر نیب جمیل بلوچ اور لیاقت قائم خانی کیخلاف تحقیقات کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جعلی اکاﺅنٹس کیس میں بڑی پیش رفت۔۔مفرور ملزم گرفتار