(24 نیوز)سپریم کورٹ میں وومن کمیشن کی چیئرپرسن کی عدم تقرری کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررکردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق وومن کمیشن چیئرپرسن کی عدم تقرری کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 29 جون کو سماعت کرے گا ۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ میں شامل ہیں۔
عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
وومن کمیشن چیئرپرسن کی عدم تقرری کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
Jun 24, 2021 | 20:39:PM