لیگی ایم پی اے سلمی بٹ ایوان میں بے ہوش ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی ممبر صوبائی اسمبلی سلمی بٹ طبیعت خراب ہونے کے باعث ایوان میں بے ہوش ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی ایم پی اے سلمیٰ بٹ کو تیز بخار تھا اور انکا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا ۔سلمی بٹ کوریسکیو ڈبل ون ٹو ٹو کے ذریعے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لیگی ایم پی اے سلمی بٹ کی ایوان میں طبعیت خراب ،، بے ہوش ہوگئی
— Amir Raza Khan (@AmirRazakhan042) June 24, 2022
سلمی بٹ کو تیز بخار تھا اور انکا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا ۔
سلمی بٹ ریسکیو ڈبل ون ٹو ٹو کے ذریعے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے#Gandhi#SidhuMooseWala#loveubajwa pic.twitter.com/Stsl4WtwKI