(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی ممبر صوبائی اسمبلی سلمی بٹ طبیعت خراب ہونے کے باعث ایوان میں بے ہوش ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی ایم پی اے سلمیٰ بٹ کو تیز بخار تھا اور انکا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا ۔سلمی بٹ کوریسکیو ڈبل ون ٹو ٹو کے ذریعے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔