(24 نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈوب رہا تھا، لوگ کہتے تھے پاکستان سری لنکا بن جائے گا، ہم وہ گراہیں کھول رہے ہیں۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ہمارے لیے قدم قدم پر مائنز بھچائی تھیں،ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سےبڑی خبر
انہوں نے کہا کہ سیاستدان بدنام ہیں کہ وہ لوٹ مار کرتے ہیں۔ بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس سے ٹیکس لیا جاتا ہے،دودھ پر ٹیکس لیا جاتا ہے۔ایسے ایم این ایز بھی ہیں جن کے پاس اپنی گاڑی نہیں۔
وزیر دفاع نے کہا کہ جو پیسا کماتا ہے وہ لازمی ٹیکس دے۔
یہ بھی پڑھیں:لیگی ایم پی اے سلمی بٹ ایوان میں بے ہوش ہوگئی