پاکستان کو چین سے 2.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے ،وزیرخزانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آخر کا ر پاکستان کی ڈگمگاتی معیشت کو بڑا سہارا مل گیا ۔پاکستان کو چین سے 2.3 ارب ڈالر موصول ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ چین سے 2.3 ارب ڈالر موصول ہو گئے، رقم اسٹیٹ بینک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں موصول ہوئی۔
I am pleased to announce that Chinese consortium loan of RMB 15 billion (roughly $2.3 billion) has been credited into SBP account today, increasing our foreign exchange reserves.
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) June 24, 2022
وزیرخزانہ نے کہا کہ رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی معیشت کے لیے ایک اور برا دن، سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی