(24 نیوز)خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ محمود خان نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کے امتحانی فیس بھی ختم کررہے ہیں،اختیار ولی کو اب پارٹی سے استعفیٰ دینا چاہئے، ان کا کہناتھا کہ انصاف کارڈ یکم جولائی سے شروع کر رہے ہیں ،ایجوکیشن کارڈ بھی شروع ہورہا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہاکہ ایک لاکھ طلبہ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تربیت دینگے۔
یہ بھی پڑھیں: مظفر گڑھ: ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کونشان الاٹ