خدیجہ شاہ کو حراست میں رکھنے کا معاملہ،درخواست سماعت کیلئے مقرر 

Jun 24, 2023 | 09:48:AM
خدیجہ شاہ کو حراست میں رکھنے کا معاملہ،درخواست سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوشل ایکٹویسٹ خدیجہ شاہ کو حراست میں رکھنے کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئےدائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 26 جون کو سماعت کریگا،رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کے حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی،خدیجہ شاہ کےوالد سلمان علی شاہ اورشوہرجہانزیب امین کی درخواست دائرکی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن میں صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل