نواز شریف سےمجتبیٰ شجاع الرحمان کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے سابق صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان کی ملاقات،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے مسائل اور حل پر بات چیت ہوئی،نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں: عیدکی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری