نواز شریف کیخلاف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ، عدالت سے اہم خبر آ گئی

Jun 24, 2023 | 14:40:PM

(24نیوز )نواز شریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری، وکیل نواز شریف کے مطابق نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس بنایا تھا۔
 تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بری کردیا،مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے وکیل پیش ہوئے اور کہا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس بنایا تھا، نواز شریف کا پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کوئی کردار نہیں اور نہ ہی نئے قانون کے تحت کیس بن سکتا ہے،  احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو بری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے بھارت کو پھر بڑا دھچکا دے دیا

مزیدخبریں