امراض قلب کے مریضوں کا علاج مشکلات سے دوچار
Stay tuned with 24 News HD Android App
( زاہد چودھری)امراض قلب کے مریضوں کا علاج مشکلات سے دوچار ہو گیا، گائنڈنگ کیتھیٹر ، آکسیجنریٹر ، ہیپارین اور سٹیپٹوکائنیز انجکشن ناپید ہو گئے۔
سرکاری کے علاوہ پرائیویٹ ہسپتالوں کو بھی اینجیو پلاسٹی اور کارڈیک سرجری میں مشکلات کا سامنا، بیرون ملک سے امراض قلب کے علاج میں استعمال ہونے والا سامان درآمد نہ ہونے سے مسائل کا سامنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سہولیات کی عدم فراہمی پر پمز کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ،کام چھوڑ ہڑتال کی دھمکی دیدی