7لاکھ سےزائد۔۔۔رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ رواں سال کاحج مہنگا ترین ہونے کے امکانات ہیں۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس سال حج کی قیمت 7 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کر سکتی ہے،لہذا اس سال مہنگا ترین حج ہو گا،جبکہ 2020 کی بجائے 2021 میں حج کی ادائیگی کے امکانات زیادہ ہیں، ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ حج سے متعلق سعودی حکام اور پاکستانی حکام کے درمیان نیچلی سطح پر رابطے ہوئے ہیں۔